Uncategorized
Trending

Who are the people who can’t live without mobile phones? Survey report

The use of mobile phones has become so ingrained in our lives that a large number of people feel incomplete without it, but not all of them. 60% of consumers are addicted to this habit.

A recent study found that six out of 10 people cannot live without a mobile phone for more than a day.

In a survey of 2,000 smartphone users, researchers found that three out of 10 people do not leave home without their phones.

According to the survey, 13% of people use their device to find a way, while 16% use their device as a mirror.

68% of people use their smartphones to take pictures while 64% use their time for viewing and 62% use their smartphone to know about the weather.

The survey also found that 27% of people relied entirely on their smartphones to reach their destination, while 35% admitted that they had never used a printed map.

The study also found that 12% of people admitted that they have severe anxiety when their phone’s battery runs out.

Who are the people who can't live without mobile phones? Survey report
Who are the people who can’t live without mobile phones? Survey report

ہماری زندگی میں موبائل فون کا استعمال اس قدر سرائیت کرچکا ہے کہ اس کے بغیر لوگوں کی بڑی تعداد خود کو ادھورا محسوس کرتی ہے لیکن ایسا سب کے ساتھ نہیں60فیصد صارفین اس عادت میں مبتلا ہیں۔

حالیہ دنوں میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ10میں سے چھ افراد ایک دن سے زیادہ موبائل کے بغیر نہیں رہ سکتے۔

دو  ہزار اسمارٹ فون صارفین پر کیے جانے والے ایک سروے میں محققین کو معلوم ہوا کہ10 میں سے تین افراد اپنا فون لیے بغیر گھر سے نہیں نکلتے،۔

سروے کے مطابق 13 فیصد افراد اپنی ڈیوائس راستے کی تلاش کے لیے استعمال کرتے ہیں جبکہ 16 فیصد اپنی ڈیوائسز کو آئینے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

68فیصد افراد اپنے اسمارٹ فونز کو تصاویر کھینچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جبکہ 64 فیصد وقت دیکھنے کے لیے اور62 فیصد افراد اسمارٹ فون کا استعمال موسم کے متعلق جاننے کے لیے کرتے ہیں۔

سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ27 فیصد افراد اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے مکمل طور پر اپنے اسمارٹ فون پر انحصار کررہے ہوتے ہیں جبکہ 35 فیصد افراد نے یہ اعتراف کیا کہ انہوں نے کبھی چَھپے ہوئے نقشے کا استعمال نہیں کیا۔

تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا کہ12 فیصد افراد نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کے فون کی بیٹری جب ختم ہو رہی ہوتی ہے تو انہیں شدید فکر لاحق ہوجاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button