ٰٰInternational News

KSA inaugurated the longest bridge connecting two islands

سعودی عرب نے دو جزائر کو ملانے والے طویل ترین ُپل شوری کا افتتاح کر دیا

In Saudi Arabia, the "Shuri" bridge built on the sea has been inaugurated, which is 3.3 km long, due to the bridge, the western coast of the Red Sea has been connected to Shuri Island.

According to foreign media, after the opening of the longest sea bridge in the kingdom, the western coast of the Red Sea has been connected to Shuri Island. Out of the 16 hotels to be built here under the first phase, 11 hotels will be established next year. There is a plan.
KSA inaugurated the longest bridge connecting two islands
سعودی عرب میں سمندر پر بنے پل ’’شوری‘‘ کا افتتاح کردیا گیا ہے جو 3.3 کلومیٹر طویل ہے، پل کی وجہ سے بحر احمر کا مغربی ساحل جزیرہ شوری سے منسلک ہوگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مملکت میں طویل ترین سمندری پل ’شوری‘ کے افتتاح کے بعد بحر احمر کا مغربی ساحل جزیرہ شوری سے منسلک ہوگیا ہے، یہاں پہلے مرحلے کے تحت تعمیر کیے جانے والے 16 ہوٹلوں میں سے آئندہ سال 11 ہوٹل قائم کرنے کا منصوبہ ہے۔

In this regard, the Red Sea Development Company further says that Shuri Island is one of the 92 islands of the Red Sea, it is known for its unique scenery. Its structure resembles a dolphin from above and the beauty of its coral reefs is unparalleled.

According to Red Sea, more than 85 beach and floating bungalows have been completed in the 'Amhat Islands' while 2 major resorts will also be established in the islands, the Red Sea St. Regis Resort, designed by Kengo Kuma, here is the Ritz Carlton Reserve Resort. It will also be designed by Foster & Partner.

An engineer working on the project said that the final concrete has been poured on the bridge connecting Shore Island to the coast. The construction of the bridge has taken into account the international standards of occupational human health and safety.




اس حوالے سے ریڈ سی ڈیولپمنٹ کمپنی کا مزید کہنا ہےکہ جزیرہ شوری بحراحمر کے 92 جزائر میں سے ایک ہے، یہ اپنے منفرد مناظر کے حوالے سے معروف ہے۔ اس کی بناوٹ اوپر سے ڈولفن مچھلی جیسی اور اس کی مونگوں کی بستیوں کا حسن بے مثال ہے۔

ریڈ سی کے مطابق ہی ’جزائر امھات‘ میں 85 سے زیادہ ساحلی اور تیرتے بنگلے مکمل کرلیے گئے ہیں جب کہ جزائر میں 2 بڑے ریزروٹبھی قائم ہوں گے، ریڈ سی سینٹ ریجس ریزروٹ کا ڈیزائر کینگو کوما نے تیار کیا ہے یہاں ریٹز کارلٹن ریزرو ریزروٹ بھی ہوگا جس کا ڈیزائن فوسٹر اینڈ پارٹنر نے تیار کیا ہے۔

پروجیکٹ پر کام کرنے والے ایک انجینیئر نے اس حوالے سے بتایا کہ جزیرہ شوری کو ساحل سے جوڑنے والے پُل پر آخری کنکریٹ لگا دیا گیا ہے۔ پل کی تیاری میں پیشہ ورانہ انسانی صحت اور سلامتی کے عالمی معیار کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button