ٰٰInternational News

Europe has started an investigation into the leakage of the submarine pipeline

The German government was tipped off by the CIA over the summer to potentially target gas pipelines that Berlin believed to be the Nord One and Nord Two pipelines.
Defenders News German government was tipped off by the CIA over the summer to potentially target gas pipelines that Berlin believed to be the Nord One and Nord Two pipelines.

Community Verified icon


روس سے یورپ جانے والی گیس پائپ لائن کی سمندر میں لیکیج کو جرمنی، ڈنمارک اور سویڈن نے حملہ قرار دیا ہے جس کے بعد یورپ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور امریکہ نے یورپ کو توانائی کی تنصیبات کی سکیورٹی کی پیشکش کی ہے۔

پیر کو بحیرہ بالٹک سے گزرنے والی نارڈ پائپ لائن سے گیس کے اخراج کی خبریں سامنے آئی تھیں، جس سے گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی تھی۔

جرمن حکومت کو سی آئی اے کی جانب سے موسم گرما میں گیس پائپ لائن کو ممکنہ طور پر نشانہ بنانے اطلاع دی گئی تھی جس کے بارے میں برلن کا خیال ہے وہ نارڈ ون اور نارڈ ٹو پائپ لائن ہی تھی

سویڈن اور ڈنمارک کے وزرائے اعظم کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہے کہ پائپ لائن کو جان بوجھ کر نقصان پہنچایا گیا جن میں ممکنہ تخریب کاری کا عنصر شامل ہے۔ پولینڈ نے بھی تخریب کاری کا الزام لگایا ہے تاہم ان کی جانب سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔
روس نے یوکرین پر حملے بعد لگنے والی پابندیوں کے ردعمل میں یورپ کو گیس کی سپلائی کم کر دی تھی جبکہ واقعے کے بعد براعظم میں توانائی کی ذرائع کی سلامتی کے حوالے سے شکوک پیدا کیے ہیں۔
سویڈش حکومت وہ نیٹو کے علاوہ پڑوسی ممالک جرمنی، ڈنماک سے بھی اس ضمن میں رابطے میں ہے۔
ڈنمارک اور سویڈن سے تعلق رکھنے والے ماہرین ارضیات نے کہا ہے کہ ان کے پاس دو طاقتور دھماکوں کی اطلاع ہے۔
جیولوجیکل سروے آف ڈنمارک اینڈ گرین لینڈ (جی ای یو ایس) کے مطابق ’یہ سگنل زلزلے سگنلز سے مختلف ہیں اور عام طور پر دھماکوں کے سگنلز سے مشابہت رکھتے ہیں۔
 Defenders News Germany, Denmark and Sweden have declared the leakage of a gas pipeline from Russia to Europe as an attack, after which Europe has started an investigation into the incident and the United States has offered Europe the security of energy installations.
On Monday, there were reports of a gas leak from the Nord pipeline through the Baltic Sea, cutting off gas supplies.


The German government was tipped off by the CIA over the summer to potentially target gas pipelines that Berlin believed to be the Nord One and Nord Two pipelines.
Apart from NATO, the Swedish government is also in contact with neighboring countries Germany, Denmark in this regard.
Geologists from Denmark and Sweden have said they have reports of two powerful explosions.
According to the Geological Survey of Denmark and Greenland (GEUS), these signals are different from earthquake signals and generally resemble explosion signals.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button