Uncategorized

Big news: NATO puts troops on standby near Russia

MOSCOW: Russia-Ukraine conflict has escalated, with NATO standing by its forces for any attack near Russia.
According to the details, NATO has delivered ships and fighter jets near Russia, and has also instructed the forces to be ready.
NATO allies have also deployed naval forces and fighter jets to bolster Europe's eastern defenses in the wake of tensions over Russia's troop deployment near Ukraine.
The security alliance's move, announced on Monday, comes as Britain begins withdrawing staff from its embassy in the Ukrainian capital, Kiev, amid fears of a Russian attack.

ماسکو: روس یوکرین تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے، نیٹو نے روس کے قریب کسی بھی حملے کے لیے افواج کو اسٹینڈ بائی کر دیا ہے۔

تفصیلات کے کے مطابق نیٹو نے روس کے قریب بحری جہاز اور لڑاکا طیارے پہنچا دیے، اور افواج کو بھی تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

یوکرین کے قریب روس کی جانب سے افواج کو جمع کرنے پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد نیٹو کے اتحادیوں نے بھی یورپ کے مشرقی دفاع کو تقویت دینے کے لیے افواج کو تیار کر کے بحری بیڑے اور لڑاکا طیارے بھیج دیے ہیں۔

سیکورٹی اتحاد کا یہ اقدام، جس کا اعلان پیر کے روز کیا گیا، اس وقت سامنے آیا ہے جب برطانیہ نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں اپنے سفارت خانے سے عملے کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے کیوں کہ روسی حملے کا خدشہ برقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button