NewsSports

طالبان: کرکٹ معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے

afghan cricket

طالبان نے ملکی کرکٹ بورڈ کو معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ افغان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ پاکستان سے محدود اوورز کی سیریز کھیلنے والی ہے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز  پر اُس وقت سوال کھڑے ہو گئے تھے جب کابل کا مکمل کنٹرول طالبان عسکریت پسندوں اور ان کی لیڈرشپ نے سنبھال لیا تھا۔ ایسا امکان پیدا ہو گیا تھا کہ تین ستمبر سے شروع ہونے والی سیریز ایک خواب بن کر رہ جائے گی۔

طالبان کی اجازت

افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے والے عسکریت پسند طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب ویمن کرکٹ کے مستقبل پر سوالیہ نشان یقینی طور پر لگ چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button