BusinessNewsWorld

کسانوں کی بھارت بند ہڑتال

 کسانوں کی کال پر بھارت بند ہڑتال کی گئی، ہریانہ، پنجاب سمیت کئی ریاستوں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ کا پہیہ بھی جام رہا۔

Farmers Protest

کاشتکاروں نے غازی پور بارڈر سمیت کئی جگہوں پر احتجاج کیا، ہریانہ اور پنجاب میں ریل اور ٹریفک نہ چل سکی، پنجاب، آندھراپردیش، تامل ناڈو کی صوبائی حکومتوں سمیت اپوزیشن پارٹیوں نے بھی ہڑتال کی حمایت کی ہے۔

کسان رہنما راکیش ٹکیٹ نے کہا ہے کہ متنازع قوانین کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا، ہڑتال کا مقصد مودی سرکار کے خلاف عوامی اتحاد کا مظاہرہ کرنا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button