NewsWorld

ڈولفن اور وہیل مچھلیوں کے شکار کا ’ظالمانہ‘ تہوار

فیرو جزائر پر وہیل اور ڈولفن مچھلیوں کا شکار کرنے کے چار سو سال پرانے تہوار کو سمندری حیات کے تحفظ کے کارکنان نے ’ظالمانہ‘ قرار دیا ہے۔ رواں برس اس تہوار کے دوران چودہ سو سے زائد ڈولفنز کو ہلاک کیا گیا۔

ڈنمارک کے ماتحت خودمختار فیرو جزائر پر وہیل مچھلیوں کو مارنے کے امسالہ تہوار میں سینکڑوں ڈولفنز کی اموات  کے سبب ایک بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ ڈنمارک کے میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق رواں برس 1428 ڈولفن مچھلیوں کا شکار  کرتے ہوئے انہیں قتل کیا گیا۔

شمالی بحر اوقیانوس کے چھوٹے سے جزیروں پر گزشتہ چار سو سالوں سے ‘گرنڈاڈراپ‘  نامی مچھلیوں کے شکار کا تہوار منایا جاتا ہے۔ تاہم رواں برس کے تہوار میں ہلاک کیے گئے سمندری جانوروں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے جزائر کی ساکھ کو کافی نقصان پہنچا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button