News

نیوزی لینڈ: شاپنگ مال میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، حملہ آور مارا گیا

New Zealand

 نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسند نے معصوم لوگوں کو ٹارگٹ کیا، پولیس نے بتایا کہ حملہ آور نے سپر مارکیٹ میں گھستے ہی فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کے بعد شاپنگ مال میں افراتفری شروع ہو گئی۔

پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ہے، حکام نے حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button