NewsSports

’میں پاکستان آرہا ہوں‘ کرس گیل کا ٹویٹ

Chris Gayle

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل نے آج پاکستان آنے کا اعلان کیا۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان آنے کا اعلان کیا۔

کرس گیل نے لکھا کہ ’میں کل پاکستان جارہا ہوں، میرے ساتھ کون کون آرہا ہے؟‘

 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کرس گیل کو پاکستان آمد کے اعلان کے بعد خوش آمدید کہا جارہا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک پاکستان میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button