Uncategorized

میانمار میں فوجی حکومت کیخلاف ملک گیر بغاوت کی کال کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائی

Myanmar

میانمار میں فوجی حکومت کیخلاف ملک گیر بغاوت کی کال کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

جھڑپوں کا واقعہ مقامی علاقے گنگا میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد میں 5 طلبا بھی شامل ہیں جو کلاس نہم اور دہم کے اسٹوڈنٹ تھے جبکہ ایک مڈل اسکول کا ٹیچر بھی جان کی بازی ہار گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button