NewsWorld

مصر میں ‘برائٹ اسٹار 2021’ کثیر القومی فوجی مشقوں کا انعقاد

Multinational military exercise

مصر میں ‘برائٹ اسٹار 2021’ کثیر القومی فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی دستے نے 2009 کے بعد پہلی بار حصہ لیا، علاقائی خطرات سے نمٹنے کی مشقیں دو ہفتے جاری رہیں۔

مصر میں ‘برائٹ اسٹار 2021’ کثیر القومی فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی دستے نے 2009 کے بعد پہلی بار حصہ لیا، علاقائی خطرات سے نمٹنے کی مشقیں دو ہفتے جاری رہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کی اختتامی تقریب ناگیب ملٹری بیس میں ہوئی، جس میں انجینئرانچیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز، مصری وزیر دفاع اور کمانڈرانچیف جنرل محمد ذکی نے شرکت کی، 20 ممالک کے فوجی حکام، یو ایس سینٹ کام نے مشترکہ تربیت کا مشاہدہ کیا۔ مشق میں ہوائی جہازوں، ہیلی کاپٹرز، ٹینکوں سمیت مختلف ہتھیاروں کی فائرنگ شامل تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button