News

لاہور میں 11 روز بعد میٹروبس سروس بحال

Metro Bus, Lahore

 لاہور میں 11 روز بعد میٹروبس سروس بحال ہو گئی، بس سروس بحال ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

میٹرو بس کا پہیہ چل پڑا، مسافروں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ گجومتہ سے شاہدرہ تک چلنے والی میٹرو بس سروس کو نئی کمپنی ویڈا میزا نے بحال کیا۔ نئی کمپنی کی جانب سے ٹریک پر 60 بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ البیراک کمپنی کا میٹرو بس سروس سے 31 اگست کو معاہدہ ختم ہوا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button