Uncategorized

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

 سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شد ت4.7 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیرزمین گہرائی212کلومیٹر ریکارڈ اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button