NewsWorld

تیونس میں سارے اختیارت اپنے پاس رکھنے پر صدر کیخلاف مظاہرے

 تیونس میں حکومت برطرف کر کے سارے اختیارت اپنے پاس رکھنے پر صدر کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئے۔

Demonstrations against the president of Tunisia

شمالی افریقا کے ملک تیونس کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ آئین اور جمہوریت کی حفاظت کے لیےنکلے ہیں۔

تیونس کی سب سے بڑی سیاسی جماعت النہضہ نے صدر قیس سعید کے اقدام کو جمہوریت کے خلاف بغاوت قرار دیا، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی، ادھر صدر کے حامیوں نے بھی ریلی نکالی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button