NewsWorld

ایکواڈور میں ہزاروں افراد صدر کی معاشی اور لیبر پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

Ecuador

ایکواڈور کے دارالحکومت میں ہونے والے احتجاج میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، شرکا نے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔

ٹرید یونین کے لیڈروں کا کہنا تھا صدر کو ان کے ساتھ مذاکرات کر کے نیا معاشی معاہدہ کرنا چاہیے، احتجاج میں مزدورں، کسانوں اور نوجوانوں کے علاوہ قبائلی افراد نے بھی حصہ لیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button