NewsWorld

آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے

 آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے، پولیس نے 270 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

آسٹریلیا کے شہر میلبرن اور سڈنی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لگائی گئی پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، حکومت نے مظاہرین کو روکنے کے لئے ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کررکھے تھے۔

پابندیوں کے باوجود سینکڑوں افراد مظاہروں کے لئے سڑکوں پر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے، میلبرن میں 235 اور سڈنی میں 32 کے قریب افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button