News

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے بھارتی وزیراعظم کی امریکا آمد کے موقع پر احتجاج کا اعلان

انہوں نے کہا کہ دنیا کیلئے اب کشمیر کے معاملے پر آنکھیں کھولنےکا وقت ہے، 25ستمبرکومودی نیویارک جارہا ہے، امریکا میں مقیم کشمیری مودی کی آمدپر احتجاج کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ کشمیریوں کو آزادی نصیب ہوگی‘۔

بیرسٹر سلطان نے کہا کہ ’آزادکشمیرمیں احتساب کاسلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں، احتساب کا ایکٹ میں نے بحیثیت وزیراعظم بنایا تھا، جس پر اب عمل درآمد شروع ہوگا۔

Narendra Modi

 آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ مسئلہ کشمیر نازک موڑ میں داخل ہوگیا ہے،کسی قوم کو زیادہ دیرغلام نہیں رکھاجاسکتا، سیدعلی گیلانی کی زبردستی تدفین دنیاکی آنکھیں کھولنےکیلئےکافی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کیلئے اب کشمیر کے معاملے پر آنکھیں کھولنےکا وقت ہے، 25ستمبرکومودی نیویارک جارہا ہے، امریکا میں مقیم کشمیری مودی کی آمدپر احتجاج کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ کشمیریوں کو آزادی نصیب ہوگی‘۔

بیرسٹر سلطان نے کہا کہ ’آزادکشمیرمیں احتساب کاسلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں، احتساب کا ایکٹ میں نے بحیثیت وزیراعظم بنایا تھا، جس پر اب عمل درآمد شروع ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button