NewsWorld

ارجنٹینا کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے خریدنے کا فیصلہ

JF-17 thunder

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا نے 12 جنگی طیاروں کی خریداری کے لئے بجٹ میں 664 ملین ڈالر مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ارجنٹینا کی حکومت نے پاکستان سے طیاروں کی خریداری کے لئے رقم کو بجٹ مسودہ میں شامل کرلیا ہے، طیاروں میں بلاک تھری کے 10 سنگل سیٹر طیارے جبکہ 2 ڈبل سیٹر طیارے شامل ہیں۔

واضح رہے کہ لاطینی امریکی ملک ارجنٹینا نے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کے لیے اگلے سال کے بجٹ میں رقم بھی مختص کر دی ہے، دونوں ممالک کے مابین تاریخی دوستانہ تعلقات ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button